صحتمند پیشاب کی نالی کے لیے قدرتی ٹانک
یہ قدرتی ٹانک پیشاب کی نالی کو صاف، صحت مند اور مضبوط رکھنے کے لیے ایک آزمودہ اور مؤثر علاج ہے۔ جو افراد بار بار پیشاب کی جلن، پیشاب رک رک کر آنے، مثانے کی کمزوری، گردوں کے انفیکشن، پیشاب میں خون آنے یا یورک ایسڈ بڑھنے جیسی تکالیف کا شکار ہیں، ان کے لیے یہ قدرتی ٹانک نہایت مفید ہے۔
فوائد:
✅ پیشاب کی جلن اور سوزش ختم کرتا ہے۔
✅ گردوں اور مثانے کی صفائی کرکے ان کی کارکردگی بہتر بناتا ہے۔
✅ پیشاب کے رکنے یا بار بار آنے کی شکایت کو دور کرتا ہے۔
✅ پیشاب میں خون آنے کی تکلیف کو ختم کرتا ہے۔
✅ یورک ایسڈ کم کرکے جوڑوں کے درد سے نجات دلاتا ہے۔
✅ مثانے اور گردوں کی کمزوری دور کرکے قوت فراہم کرتا ہے۔
✅ پیشاب کے راستے کی سوجن اور انفیکشن کو قدرتی طور پر ختم کرتا ہے۔
استعمال کا طریقہ:
🔹 بچوں کے لیے: آدھا چمچ (چائے والا) دن میں 2 بار نیم گرم پانی کے ساتھ۔
🔹 بڑوں کے لیے: ایک چمچ (چائے والا) دن میں 2 سے 3 بار نیم گرم پانی یا شہد کے ساتھ۔
🔹 زیادہ مسائل کی صورت میں: ایک چمچ صبح، دوپہر اور رات استعمال کریں۔
قدرتی اجزاء پر مشتمل:
یہ ٹانک دیسی جڑی بوٹیوں، قدرتی شہد، کلونجی، اجوائن، تخم بالنگا، سونف، طبّی مشروبات اور دیگر خاص اجزاء پر مشتمل ہے جو صدیوں سے آزمودہ اور مفید سمجھے جاتے ہیں۔
احتیاطی تدابیر:
❌ چائے، کافی اور کولڈ ڈرنکس سے پرہیز کریں۔
❌ مرچ مصالحے، بیکری آئٹمز اور بازاری کھانوں سے اجتناب کریں۔
✅ زیادہ پانی پیئیں اور موسمی پھلوں کا استعمال کریں۔
یہ ٹانک مکمل طور پر قدرتی اور سائیڈ ایفیکٹ سے پاک ہے، جسے بچے، بوڑھے اور خواتین بلاخوف و خطر استعمال کر سکتے ہیں۔ چند دنوں کے استعمال سے ہی واضح فرق محسوس ہوگا، اور مستقل مزاجی سے استعمال کرنے پر مثانے اور گردوں کی صحت دیرپا مضبوط رہے گی
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں